ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فاروق ستار کا مہاجروں کو زرداری کی سیاست سے سبق لینے کا مشورہ

ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنما ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا کہ الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے، سیاسی منظر نامے کو سمجھیں، آصف زرداری کی سیاست سے کچھ سکھیں، اسی طرح مخالفین کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔

فاروق ستار کا کہنا ہے جب مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کا اتحاد ہو سکتا ہے تو خالد مقبول صدیقی اور آفاق احمد کے ساتھ بھی مل کر کام کیا جاسکتا ہے۔

کراچی کے علاقے پی آئی بی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ قوم مجھے اور خالد مقبول کو ایک ساتھ دیکھنا چاہتی ہے، مجھے کونسی سربراہی چاہیے؟ آپ کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں