ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت سے باہر آنے کے بعد پتا چلے گا عوام کونسا ایوارڈ  دیتے ہیں  ، مرتضٰی وہاب

کراچی : ایڈ منسٹریٹر  کراچی مرتضٰی وہاب  میڈیا سے بات کرتے ہو ئے کہا ہے کہ جب آپ لوگ حکومت سے  باہر آئیں گے تو پتا چلے گاکہ  عوام آپ کو کونسا ایوارڈ دیتے ہیں ۔

 مرتضٰی وہاب کا مزید کہنا تھا کہ عجیب بات ہےانکے کپتان نے اپنی ٹیم کو شاباش دی ہے اور ان کے ترجمان ہر چیز کو اچھا دیکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔

ایڈمنسٹریٹرکراچی نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئےکہا ہےکہ کسی حکومت کے لیے ایوارڈ  تقسیم کرنا عوام کی پزیرائی ہوتی ہے۔

انہوں نےمزیدکہاکہاصل میں ایوارڈ تو ان کے وزیراطلاعات فواد چودھری کو ملنا چاہیے تھا کیونکہ یہ لوگ ایک دوسرے کو اچھا کہتے ہیں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں