ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: PKK/YPG کے 29 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے

شام کے شمال میں فرات ڈھال اور چشمہ امن آپریشن کے علاقوں میں حملے کی کوشش کرنے والے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 29 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ” ہر دہشت گرد کا انجام واضح اور ناگزیر ہے۔ ہمارے دلیر کمانڈوز نے فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں حملے کی کوشش کرنے والے PKK/YPG کے 28 دہشتگردوں اور چشمہ امن آپریشن کے علاقے میں PKK/YPG کے ایک دہشت گرد کو غیر فعال بنا دیا ہے۔ ہماری جدوجہد جاری ہے اور جاری رہے گی”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں