ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں حملہ ایک پولیس افسر ہلاک، چار زخمی

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ میں مجاہدین کے ایک حملے میں ایک پولیس افسر ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئے ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق مجاہدین نے جمعے کی دوپہر پولیس اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی مشترکہ پارٹی کو ضلع بانڈی پورہ میں نشاط پارک کے قریب نشانہ بنایا۔

حکام کے مطابق اس حملے میں ایک پولیس افسر ہلاک جبکہ چار زخمی ہو ئے ہیں جنھیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ بھارتی فورسز نے حملہ آوروں کی تلاش کیلئے علاقے کو محاصرے میں لے لیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں