ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گلیات میں تین روزہ سنو فیسٹول کا آغاز ہوگیا

معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے اسنو فیسٹول کا افتتاح کیا۔ بیرسٹر سیف نے کہا ہماری حکومت سیاحت کے فروغ کے لئے اقدامات کررہی ہے۔بڑی مشکلات کے بعد ملک میں امن وآمان بحال ہوگیا۔ ٹیررازم سے ٹورزم کی طرف سفر جاری ہے۔ سیاحتی مقامات میں سہولیات کی بہتری کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ ایسے علاقے ہے جہاں پر ابھی تک لوگ نہیں گئے ان سیاحتی مقامات کو بھی عوام کے لئے کھولے گے۔ عوام یہاں آئے اور موسم کے ساتھ یہاں کے قدرتی کے نظاروں کو بھی انجوائے کرے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں