ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہیدبےنظیرآبادمیں مسلح افرادمیں تصادم،متعددہلاک وزخمی

اندرون سندھ شہیدبےنظیرآبادمیں نواب ولی محمدکچے کےعلاقے میں زرداری اوربھنڈبرداری میں مسلح تصادم میں ایس ایچ او سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔دوطرفہ فائرنگ کےدوران آٹھ افراد زخمی بھی ہوئے۔علاقہ پولیس کےمطابق لاشوں اورزخمیوں کو سول اسپتال قاضی احمد اور پیپلز میڈیکل اسپتال نواب شاہ منتقل کیاگیاہے۔جاں بحق ہونےوالوں میں ایس ایچ او مرزا پور عبدالحمید کھوسوبھی شامل ہیں۔وقفےوقفے سےفائرنگ کےباعث علاقے میں کشیدگی ہے۔

کیٹاگری میں : زمرے کے بغیر

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں