ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 فلسطینی شہریوں کا یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں کو پتھراﺅ

قلقیلیہ: فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرقلقیلیہ میں فلسطینی شہریوں نے یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں کو سنگ باری اور پٹرول بموں سے نشانہ بنایا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشرقی قلقیلیہ میں عزون کے مقام پر فلسطینی شہریوں نے قابض آباد کاروں کی گاڑیوں پرپتھراﺅ کیا۔ فلسطینی نوجوانوں نے عزون کے قریب یہودی کالونیوں کو ملانے والے چوک پر کاروں پر سنگ باری کی، قابض فورسز نے ایک ایمبولینس لائی، فائرنگ کی اور حملے کے علاقے میں روشنی کے گولے پھینکے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں