ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

‘ہمیں تنخواہ نہیں ملتی کتابوں کے مطابق پیسے ملتے ہیں’

NOTE: Headline and Intro Provided by the Reporter. Fuwad

‘ہمیں تنخواہ نہیں ملتی کتابوں کے مطابق پیسے ملتے ہیں’

ORIGINAL INTRO

بچوں کو کہانی سنانے کی تاریخ تو یقیناً انتہائی قدیم ہے۔ اگرچہ ادبی دنیا کے بے شمار قلم کار ناول اور افسانے تو لکھتے ہیں لیکن جب بات آتی ہے بچوں کے لیے کچھ لکھنے کی تو کم ہی نام سامنے آتے ہیں۔ ملیے ایک پاکستانی نژاد امریکی خاتون سے جو بچوں کے لیے کتابیں تحریر کرتی ہیں۔ انہوں نے بچوں ہی کے ادب کو کیوں چنا؟ جانتے ہیں نخبت ملک کی اس رپوٹ میں

پاکستانی نژاد امریکی خاتون حنا خان بچوں کے لیے ادب تحریر کرتی ہیں اور اب تک بیس سے زیادہ ناولز اور تصویری کہانیاں لکھ چکی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں