ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ارامکو کے 4 فیصد حصص سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کو منتقل کرنے کا فیصلہ

ریاض (صباح نیوز)سعودی ارامکو کمپنی کے چار فیصد حصص مملکت کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کو منتقل کیے جا رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایس پی اے کے توسط سے اس امر کا اعلان سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے سربراہ شہزادہ محمد بن سلمان نے کیا ہے۔محمد بن سلمان، جو کہ اقتصادی اور ترقیاتی امور کی کونسل کے چیئرمین کا عہدہ بھی رکھتے ہیںنے کہا کہ ارامکو کے حصص کی پبلک انوسٹمنٹ فنڈ کو منتقلی دراصل اس طویل المدتی حکمت عملی کا حصہ ہے جس کے تحت مملکت کی وژن 2030ئکی روشنی میں قومی معیشت کی ری اسٹرکچرنگ کو سہارا دینا ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں