ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ایچ ایف ہاکی لیگ قومی کھیل کی ترقی میں گیم چینجر ثابت ہوگی،سجاد کھوکھر

لاہور ( نمائندہ خصوصی)صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے کہا ہے کہ پی ایچ ایف ہاکی لیگ قومی کھیل کی ترقی میں گیم چینجر ثابت ہوگی، پاکستان ہاکی کی تاریخ کی پہلی فرنچائز ہاکی لیگ کے کامیاب انعقاد کے لئے کنسلٹنٹس کا تقرر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سلمان سرور بٹ اور حارث جلیل میر کہنہ مشق اور فرنچائزڈلیگ کے حوالہ مضبوط پس منظر کے حامل ہیں، صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے مزید کہا کہ قومی امید ہے کہ انکی تقرری سے قومی کھیل کے حوالہ سے لیگ کا کامیاب انعقاد اور کھیل کی ترویج و ترقی ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں