ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صحت کی حالت تسلی بخش ہے، کورونا معمولی علامات کے ساتھ گزر رہا ہے: امینہ ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ امینہ ایردوان نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی علامات معمولی ہیں تاہم ابھی قرنطینہ مکمل نہیں ہوا۔

خاتونِ اوّل امینہ ایردوان نے کہا ہے کہ "مجھے نیک تمنائیں بھیجنے والے ہر شخص کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ اللہ کا شکر ہے کہ بیماری معمولی علامات کے ساتھ گزر رہی ہے لیکن ابھی میرے قرنطینہ کا دورانیہ پورا نہیں ہوا۔ میں سب بیماروں کے لئے شفاء و صحت و تندرستی کی متمنی ہوں”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں