ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور میں پی ایس ایل میچز کے با عث اسکول مقررہ وقت سے پہلے بند

رضا الرحمن کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ لاہور میں پی ایس ایل اور دیگر میچز کے لیے گراؤنڈ شہر سے باہر بنائے جائیں کیونکہ کورونا لاک ڈاون کی وجہ پہلے ہی تعلیمی نظا م بری طر ح متا ثر ہوا ہے اب مذید تعلیمی بندش کےمتحمل نہیں ہو سکتے ہیں اس لیے حکو مت آنے والے میچز کے لئے ایسا لا ئحہ عمل بنا ئے جس سے تعلیمی نظام بحا ل رہے اس کی بلا تعطل جا ری رکھنا وقت کی اہم ضررورت ہے ۔ رضا الرحمن نے کہاشہر کو میچز کے با عث بند کر دینا، تعلیمی اداروں کو چھٹیا ں دے دینا کونسی تفر یح کا نا م ہے۔
 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں