ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرمینی فوج کی آذری علاقوں پربلا اشتعال فائرنگ

آذری وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ  آرمینی فوج کے دستے نے آذری چوکیوں پر بلا اشعال فائرنگ کی ہے۔

 وزارت دفاع کے مطابق،باسار گیچیر شہر کے دیہات زر قند کے قریب گزشتہ شام پونے سات بجے آرمینی فوج نے وقفے وقفے سے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا۔

آج شب ایک بجکر چالیس منٹ پر بھی آرمینی فوج نے تووز قلعہ کے دیہاتوں چنارلی اور آغا بولاک میں موجود آذری چوکیوں پر فائرنگ کی ۔

بتایا گیا ہے کہ آذری فوج نے بھی اس فائرنگ کا جواب دیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں