ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فوج میں جانے کیلیے امتحان دیا لیکن منتخب نہیں ہوسکا،حارث رئوف

لاہور(جسارت نیوز)قومی کرکٹر حارث رئوف نے فوج میں جانے کے حوالے سے اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے۔پی ایس ایل کے سوشل میڈیا اکائونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں حارئوث رف کو اپنی پسند وناپسند سے متعلق بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔شخصیت کو 3 جملوں میں بیان کرنے سے متعلق حارث نے بتایا کہ وہ جھگڑالو، سادہ اور ایماندار ہیں جب کہ انہیں ٹیم میں ہیری کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ایک سوال کے جواب میں حارث رف نے کہا کہ انہیں فوج بہت پسند تھی اسی لیے وہ آئی ایس ایس بی(انٹر سروس سلیکشن بورڈ) کا امتحان بھی دے چکے ہیں لیکن ان کا فوج میں سلیکشن نہ ہوسکا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں