ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیمرون میں ہیضے کی وبا

کیمرون میں  دوبارہ سے ظہور پذیر ہونے والی ہیضے کی بیماری سے 35 افراد  موت کے منہ میں چلے گئے۔

کیمرون  وزارت صحت   کی  جانب سے جاری کردہ بیان  میں  واضح کیا گیا ہے کہ ابتک ایک ہزار 242  مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ یہ وبا ملک کے مزید  تین علاقوں میں  دیکھی گئی ہے  اور اس وبا سے  35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

اولین طور پر   سال 2021 میں ملک  کے مغربی  علاقے میں  تعین ہونے والی وبا  سے  5 افراد کے موت کے منہ میں  جانے کی اطلاع دی گئی تھی۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں