ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برازیل : بارش ، سیلاب اور تودے گرنے سے 38 افراد ہلاک

برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں شدید بارش، سیلاب اور تودے گرنے سے 38افراد ہلاک ہوگئے۔ تیز بارش کے نتیجے میں سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ریو ڈی جنیرو کا پہاڑی علاقہ ہوا جہاں تودے گرنے کے نتیجے میں 23ہلاکتیں ہوئیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ماسکو کے دورے پر موجود برازیل کے صدر جائر بولسونارو نے ٹوئٹر پر کہا کہ انہوں نے اپنے وزراکو سیلاب کے متاثرین کی مدد کا کام سونپ دیا ہے۔

The post برازیل : بارش ، سیلاب اور تودے گرنے سے 38 افراد ہلاک appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں