ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: امینہ ایردوان نے کووِڈ۔19 پر قابو پا لیا ہے

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ امینہ ایردوان کا قرنطینہ دورانیہ مکمل ہو گیا ہے۔

اپنی صحت کے بارے میں جاری کردہ ٹویٹ میں خاتونِ اوّل امینہ ایردوان نے کہا ہے کہ ” آج سے میرا قرنطینہ مکمل ہو گیا ہے۔ میں، قرنطینہ کے دوران مجھ سے قریبی دلچسپی لینے والے صحت کے عملے کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ اللہ، ملک بھر میں فرائض پر مامور شعبہ صحت کے تمام افراد کو آسانیاں اور تمام مریضوں کو شفاء عطا فرمائے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں