ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیر خارجہ کورونا کے شکار

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا  کہ وہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ترک وزیر نے لکھا  کہ انہوں نے آج کورونا ٹیسٹ کروایا تھا وہ  پازیٹیو  نکلا ہے۔

ان کا کہنا ہے  کہ انہیں یہ بیماری  زیادہ  محسوس نہیں ہو رہی۔”میں بغیر کسی وقفے کے کچھ دیر تک گھر سے اپنا کام جاری رکھوں گا۔ خدا تمام مریضوں کو صحت یاب کرے۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں