ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عوام کوزیادہ سہولیات اورمعیاری خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے موثراقدامات کئے جائیں: عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت اور معیاری خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں۔

وہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار سے باتیں کر رہے تھے جنہوں نے بدھ کے روز  لاہور میں ان سے ملاقات کی۔عمران خان نے معاشرے میں لوگوں کے حقوق، زندگیوں اور املاک کے تحفظ اور تجاوزات، قبضہ مافیا اور شرپسند عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی بھی ہدایت کی۔ملاقات کے دوران وزیر اعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر سول انتظامیہ اور امن و امان سے متعلق امورپر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں