ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس کو ہلال پاکستان ایوارڈ سے نواز دیا گیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو ہلال پاکستان کے ایوارڈ نواز دیا۔

بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس کو ہلال پاکستان ایوان صدر میں ہونے والی خصوصی تقریب میں دیا گیا، خصوصی تقریب میں وفاقی وزراء بھی شریک ہوئے۔

خیال رہے کہ بل گیٹس ایک روزہ دورے پر پاکستان آئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں