ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئس ہاکی میچ، سلوواکیہ کی امریکا کو اپ سیٹ شکست، سیمی فائنل میں داخل

بیجنگ: سرمائی اولمپکس گیمزمیں آئس ہاکی کے کوارٹرفائنل میں سلوواکیہ اور امریکا کی ٹیمیں گول کرنے کیلیے کوشاں ہے

بیجنگ (جسارت نیوز)سرمائی اولمپکس گیمز میں آئس ہاکی میں سنسنی خیز مقابلہ ہوا، 2،2 سے برابر میچ کا فیصلہ شوٹ آٹس پر ہوا جس کے بعد سلو واکیہ نے امریکی ٹیم کو اپ سیٹ شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے ۔ آئس ہاکی ٹریک پر کھلاڑی اِن ایکشن ہوئے، توازن، پھرتی، مہارت اور نشانہ بازی اس وقت اعصاب شکن ہوئی جب مقابلہ برابر ہو گیا۔شوٹ آئوٹس میں حیران کن طور پر سلوواکیہ نے تگڑے حریف امریکا کو ہرا دیا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں