ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومتی اتحادی ایم کیو ایم رہنما کاعمران خان کے وزیر اعظم بننے پر اظہارِحیرانی

حکومتی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے عمران خان کے وزیراعظم بننے پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔

 سابق میئر کراچی وسیم نجی چینل کے پروگرام کے مہمان بنے اس دوران ملکی ، سیاسی حالات سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

وسیم اختر کا کہنا تھا کہ آج بھی حیران ہوں عمران خان وزیراعظم کیسے بن گئے؟

موجودہ حکومت کے ساتھ ساڑھے تین سال کا عرصہ گزارنے والی جماعت کے رہنما وسیم اخترنے دوران پروگرام کہاکہ خلائی مخلوق نہ ہوتی تو پی ٹی آئی کو کراچی سے 14سیٹیں کبھی نہ ملتیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں