ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یونان میں فیری بوٹ میں آتشزدگی

یونانی بندرگاہ Igoumenitsa سے اطالوی بندرگاہ Brindisi جا نے والی ایک کشتی میں آگ بھڑک اٹھی۔

یونان کی سرکاری ایجنسی AMNA کی خبر کے مطابق،  بحری جہاز  جس پر 237 مسافر اور عملے  کے  51 افراد سوار تھے   کوسٹ گارڈ یونٹوں کی کشتیوں کے ذریعے یونان کے جزیرے کرکیرا لے جایا گیا۔

مسافروں میں سے ایک کو سانس کی تکلیف کے باعث علاج کی غرض سے  کرکیرا ہسپتال  داخل کرلیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں