نائب سفیر کے فرائض انجام دینے والے سابقہ حکومت کے نمائندے نےکہا ہے کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ سفارتخانہ بند ہونے کی صورت میں سفارتکاروں کے پاس 30 دن ہوں گے کہ وہ امریکہ میں اپنا سفارتی اسٹیٹس ختم کر دیں۔ اس کے بعد ان کے پاس مزید 20 دن ہوں گے کہ وہ امریکہ میں پناہ گزین ہونے کی درخواست دے سکیں
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments