ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: چاوش اولو۔ لیپڈ ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اپنے اسرائیلی ہم منصب یائر لیپڈ کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں "وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اسرائیل کے وزیر خارجہ یائر لیپڈ کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ مذاکرات میں اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ کے متوقع دورہ ترکی کے بارے میں تبدالہ خیالات کیا گیا۔ علاوہ ازیں چاوش اولو نے کووِڈ۔19 کی وجہ سے نیک تمناوں کے اظہار پر لیپڈ کا شکریہ ادا کیا”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں