ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب کاایران سے مذاکرات شروع کرنے کا اعلان

میونخ(صباح نیوز) سعودی عرب نے ایران کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے میونخ سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب ایران سے براہ راست مذاکرات کے
پانچویں دور کی تاریخوں کو طے کرنا چاہ رہا ہے گو کہ اس سے قبل ہونے والے مذاکراتی ادوار میں کچھ خاص پیش رفت نہیں ہو سکی۔

The post سعودی عرب کاایران سے مذاکرات شروع کرنے کا اعلان appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں