ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین پر حملے کاخوف ،امریکی قومی سلامتی کااجلاس طلب

واشنگٹن، ماسکو(صباح نیوز)مشرقی یوکرین میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے روسی حملے کے خدشات کومزید بڑھا دیا ۔ روسی صدرولادیمیر پیوٹن نے اپنے ہنگامی امور کے وزیر کو حکم دیا کہ وہ یوکرین کی سرحد سے متصل علاقے روستوف کے لیے روانہ ہوجائیں تاکہ روس نواز باغیوں کے انخلا کو منظم کرنے میں مدد ملے۔ ادھر وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرین پر ممکنہ حملے کے پیش نظر صدر جو بائیڈن نے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ امریکا نے الزام
عائد کیا ہے کہ یوکرین کی سرحد کے قریب تعینات روس کی فوج نے پیش قدمی کی ہے اور حملہ کرنے کے لیے تیار ہے۔

The post یوکرین پر حملے کاخوف ،امریکی قومی سلامتی کااجلاس طلب appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں