بھارت نے ایک سپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ INS وشاکا پٹنم نامی بحری جہاز سے "براہموس ” نامی یہ سپر سونک میزائل داغا گیا جو کہ کامیاب رہا۔
معلوم ہوا ہے کہ بھارت نے یہ میزاَئل تجربہ گزشتہ ماہ مغربی ساحل کی طرف کیا گیا تھا جبکہ تجرباتی بحری جہازخلیج بنگال کے مشرقی ساحلی شہر وشاکا پٹنم پہنچ گیا ہے۔