ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل: سی۔ ڈوم کا کامیاب تجربہ

اسرائیل وزارت دفاع نے آئرن ڈوم ائیر ڈیفنس سسٹم کے کامیاب بحری تجربات کا اعلان کیا ہے۔

وزارت دفاع سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق اسرائیل بحریہ کے سار6 جنگی بحری جہازوں سے کی گئی براہ راست فائرنگ سے آئرن ڈوم کے بحری ورژن "سی۔ ڈوم” سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ راکٹوں، میزائلوں اور ڈرون طیاروں جیسے خطرات کے مقابل دفاع کے زیرِ مقصد کئے گئے آئرن ڈوم کے بحری ورژن ‘سی۔ ڈوم’ تجربات میں اسرائیل ساختہ "ایرو۔3” اور "ڈیوڈز سلنگ” میزائل سسٹموں کا استعمال کیا گیا۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے 2017 میں ‘سی۔ڈوم’ کو فعال کرنے کا اعلان کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں