ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی سے 2022  کے پہلے مماہ  میں1 ملین 451 ہزار 816 ڈالر مالیت کی چائے برآمدات

ترکی سے 2022  کے پہلے مماہ  میں1 ملین 451 ہزار 816 ڈالر مالیت کی چائے برآمد کی گئی ہے۔

ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (DKİB) کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق جنوری میں 53 ممالک کو 568 ٹن چائے برآمد کی گئی۔

مذکورہ ایکسپورٹ سے 1 ملین 451 ہزار 816 ڈالر  کی آمدنی  حاصل ہوئی  ہے ۔

سب سے زیادہ  چائے کی برآمدات باترتیب جرمنی، انگلینڈ اور ہالینڈ  کو کی گئی۔

2022 کے پہلے ماہ  میں ترکی سے جرمنی کو  دو لاکھ 77 ہزار  298 ڈالر، انگلینڈ کو 2لاکھ  34 ہزار 240 ڈالر اور ہالینڈ کو ایک لاکھ74 ہزار 293 ڈالر  کی  چائے فروخت کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں