ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کورونا وائرس کا شکار

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔ بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملکہ الزبتھ کو کورونا وائرس کی معمولی علامات کا سامنا ہے ،تاہم وہ معمول کے مطابق اپنی ذمہ داریاں نبھاتی رہیں گی۔ ملکہ الزبتھ اپنے بڑے بیٹے شہزادہ چارلس کے ساتھ رابطے میں تھیں، جو کچھ روز قبل کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں