ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدرآباد:لمس میں تقریب 28 فروری کو ہوگی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)رجسٹرار لمس ڈاکٹر حاجی محمد شیخ کے اعلامیہ کے مطابق لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اور بلاول میڈیکل کالیج ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس بیچ 2021-2022 کی day-one ceremony کی تقریب منگل 28 فروری صبح 10:00بجے لطیف ہال اکیڈمک بلاک لمس جامشورو میں ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں