ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیر دفاع کا یوکرینی ہم منصب سے رابطہ

ترک وزیر دفاع خوصی آقار نے یوکرینی ہم منصب اولیکسی رزنی کوف سے رابطہ کیا ۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، بات چیت میں یوکرین کی صورت حال سے متعلق جائزہ لیا گیا ۔

واضح رہے کہ  روسی صدر پوتن  نے مشرقی یوکرین کے علاقے دونباس میں  عسکری آپریشن شروع کر دیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں