ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سینیٹر رحمن ملک اسلام آ باد کے ایچ8 قبرستان میں سپرد خاک

اسلا م آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک کو اسلام آباد کے ایچ8 قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔نمازجنازہ میں پیپلز پارٹی کے فرحت اللہ بابر، سیاسی رہنمائوں ضیااللہ شاہ، سابق میئر سردارنسیم احمد، دانیال تنویر، زمردخان، نیر بخاری،چیئرمین پیمرا سلیم بیگ، وفاقی وزیر غلام سرور خان، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ، وفاقی وزیر شبلی فراز ،کنوردلشاد، زمرد خان ، عراق کے سفیر حمد عباس اور (ن) لیگ کے رہنما راجا ظفرالحق سمیت دیگر نے شر کت کی ۔رحمن ملک کوڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر کے قریب سپردخاک کردیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں