ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کا یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے   ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایردوان – زیلنسکی مذاکرات  میں روس کے یوکرین پر حملے اور تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں