ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عرب پارلیمان میں فلسطینی قیدیوں کامعاملہ عالمی سطح پراٹھانے کی منظوری

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) عرب پارلیمان نے فلسطینی قیدیوں کے مسئلے کو بین الاقوامی سطح پر اٹھانے کے لیے متفقہ قرارداد منظور کرلی۔ عرب پارلیمان نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینی قیدیوں کے مسئلے اور ان کے حقوق پر بات کرنے کے لیے ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد کرے۔ اقوام متحدہ، ہلال احمر اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی جیلوں کا دورہ کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دیں ۔

The post عرب پارلیمان میں فلسطینی قیدیوں کامعاملہ عالمی سطح پراٹھانے کی منظوری appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں