ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

منظور قادر اور دیگر ملزمان کیخلاف نیب ریفرنس کی سماعت14مارچ تک ملتوی

اسلام آباد(اے پی پی)احتساب عدالت اسلام آباد نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سابق ڈی جی منظور قادر اور دیگر ملزمان کیخلاف نیب ریفرنس کی سماعت
14 مارچ تک ملتوی کر دی ۔ آئندہ سماعت پر ملزمان کے وکلا بریت درخواستوں پر دلائل دیںگے ۔ جمعرات کو احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ریفرنس پر سماعت کی ۔ دوران سماعت سابق ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی ملزم رئوف اختر فاروقی اور ملزم نجم الزمان کی بریت درخواستوں پر نیب کی جانب سے جواب جمع کرایا گیا ،جس میں نیب نے ملزمان کی بریت درخواستوں کی مخالفت کی ہے۔ دوران سماعت شریک ملزمان ممتاز حیدر، امجد علی کی بریت درخواستیں دائر کی گئیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں