کیتانجی عدالت کی دوسری سیاہ فام جج ہوں گی۔ سپریم کورٹ میں اس وقت دوسرے سیاہ فام جج جسٹس کلیرنس ٹومس ہیں، جو کنزرویٹو ہیں؛ اوراب تک کی تاریخ میں وہ تیسری سیاہ فام جج ہوں گی۔ وہ 83 برس کےلیبرل جسٹس اسٹیفن برائر کی جگہ لیں گی، جو اپنی میعاد مکمل کرنے کے بعد اس موسم گرما میں ریٹائر ہو رہے ہیں
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments