ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انوار الحق ابدالی ٹی20کر کٹ ٹورنامنٹ ،پنجاب کلب کی کامیابی

کراچی(اسٹا ف رپورٹر)نہال صدیقی اسپورٹس فائونڈیشن اینڈ ینگ پاک فلیگ کلب زون چارکے زیر اہتمام انوار الحق ابدالی عرف انور بہاری ٹی 20کر کٹ لیگ میں مزیدایک میچ فیصلہ کن ثابت ہوا،پنجاب گرائونڈ پر پنجاب سی سی نے ملیر ینگ کا باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی،ملیر ینگ نے پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے 10وکٹوں کے نقصان پر 129رنز کا ٹارگٹ دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں