ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلسطینی نوجوانوں نے بیت المقدس میں ویران مسجد آبادکردی

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی نوجوان ام الفہم کے علاقے میں آباد کی گئی مسجد میں نماز ادا کررہے ہیں

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے ام الفہم کے نوجوانوں نے متروک مسجد کو آباد کردیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقامی سوشل میڈیا پر اس مسجد میں شرپسند یہود کی جانب سے پارٹی منعقد کرنے کی وڈیو وائرل ہوئی تھی،جس کے بعد فلسطینیوں نے اس متروکہ مسجد کو آباد کرنے کا فیصلہ کیا۔ مسجد کی صفائی کرکے اسے نمازیوں کے لیے تیار کیاگیا،جس کے بعد وہاں جمعہ کی نماز ادا کی گئی۔ اس دوران نوجوانوں نے نمازیوں کی آمدورفت کے لیے اپنی گاڑیاں بھی وقف کردیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں