ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوڈانی فوج کے ہاتھوں گرفتار نوجوانوں کے والدین کا احتجاج

خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں گزشتہ برس فوجی بغاوت کے بعد سے دوران احتجاج گرفتار نوجوانوں کے والدین سڑکوں پر نکل آئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق دارالحکومت خرطوم میں شہریوں نے فوج کی حراست میں موجود اپنے بچوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ 25 اکتوبر کی فوجی بغاوت کے بعد سے 83 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

The post سوڈانی فوج کے ہاتھوں گرفتار نوجوانوں کے والدین کا احتجاج appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں