ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہ اُاردن کی ابوظبی میں ولی عہد محمد زاید النہیان سے ملاقات

ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) شاہ اُاردن شاہ عبداللہ دوم متحدہ عرب امارات کے دورے پر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ولی عہد ابوظبی محمد زاید النہیان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ولی عہد شیخ محمد بن زاید نے امارات پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت اور امارات کے ساتھ یکجہتی پر اردن کے مضبوط موقف کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر شاہ عبداللہ نے کہا کہ انہیںمضبوط اورتاریخی تعلقات پر فخر ہے جو دونوں ممالک اور ان کے عوام کو مربوط رکھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اردن سلامتی اور استحکام کو لاحق تمام خطرات کے پیش نظر امارات کے ساتھ کھڑا ہے۔

The post شاہ اُاردن کی ابوظبی میں ولی عہد محمد زاید النہیان سے ملاقات appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں