ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پابندیوں کی خلاف ورزی، فرانسیسی بحریہ نے روس کا مال بردار جہاز پکڑ لیا

پیرس (صباح نیوز) فرانسیسی بحریہ نے انگلش چینل میں ایسے بحری جہاز کو پکڑ لیا ہے جو روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ جا رہا تھا، اس بحری جہاز کو یورپی یونین کی عاید کردہ نئی پابندیوں کی روشنی میں روکا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق عہدیدار نے بتایا کہ 127 میٹر طویل اس روسی مال بردار جہاز بالٹک لیڈر کو فرانسیسی بحریہ نے انگلش چینل میں رات گئے روکا اور اب اسے فرانسیسی حکومت کی درخواست پر شمالی فرانسیسی بندرگاہ کی جانب بھیجا جا رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں