ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یو ای ایف اے یورپا لیگ میں گلاتاسرائے اور بارسیلونا مد مقابل آئینگے

ای ایف اے  یورپا لیگ کے  آخری 16 ٹیموں کے میچوں کے حوالے سے کل سوئس شہر نیون میں قرعہ اندازی  سر انجام پائی۔

یاد رہے کہ  لیگ کے ای گروپ میں  مقابلہ کرنے والے ترک کلب گلاتا سرائے نے   گروپ میں لیڈر  کا مقام حاصل کرتے ہوئے  آخری 16 ٹیموں میں اپنا نام درج  کر الیا تھا۔

گلاتاسرائے یورپ میں ترکی کی نمائندگی کرنے والی واحد ٹیم ہے  اور یہ  آخری 16 راؤنڈ میں ہسپانوی ٹیم بارسلونا کے مد مقابل آئے گی۔

پہلا میچ 10 مارچ کو بارسیلونا کی میزبانی میں اسپین کے کیمپ نو  اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ 17 مارچ کو نیف سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

اس راؤنڈ میں کامیاب رہنے  والی ٹیمیں یوروپا لیگ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ جائیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں