ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام میں اسد نواز فوج کااسکول پرحملہ، دو افراد ہلاک

شام میں بشار الاسد  کی حامی  فوج نے شمال مغربی صوبہ ادلب میں ایک مونٹی سوری اسکول پر حملہ کیا جس میں اسکول کے پرنسپل سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔

 ادلب کے جنوب مشرق میں سراکیب نامی تحصیل میں موجود اسد نواز فوج  اور ایرانی نواز دہشتگرد گروپ پر مشتمل قوتوں نے ایک مونٹیسوری اسکول پر حملہ کر دیا ۔

سول ذرائع کا کہنا ہے کہ  اس حملے میں اسکول کے پرنسپل سمیت دو افراد ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں