ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا کی اپنے شہریوں کو فوری طور پر روس چھوڑنے کی ہدایت

واشنگٹن:امریکا نے اپنے شہریوں کمرشل پروازوں کے ذریعے فوری طور پر روس چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے یوکرین پر روسی حملے کے بعد متعدد ممالک کی جانب سے روس کے لیے فضائی حدود بند کرنے اور پروازوں کی منسوخی میں اضافے کے باعث گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ امریکی شہریوں کو فوری طور پر بذریعہ کمرشل فلائٹس روس چھوڑ دینا چاہیے۔

روس میں امریکی سفارتخانے نے کہا کہ کمرشل پروازیں اب بھی دستیاب ہیں لہٰذا امریکی شہری کمرشل پروازوں کے ذریعے ہنگامی بنیادوں پر روس سے نکلیں اور امریکی حکومت کی مدد کے انحصار پر نہ رہیں ۔

The post امریکا کی اپنے شہریوں کو فوری طور پر روس چھوڑنے کی ہدایت appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں