امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو کم کرنے کے لیے ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کو وسعت دے رہی ہے لیکن ماہی گیروں کی جانب سے ‘ونڈ فارمنگ’ پر تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ کیا بظاہر ماحول دوست سمجھے جانے والے اس اقدام سے واقعی سمندری حیات کو کوئی خطرہ لاحق ہے؟ جانیے ‘ لائف 360’ میں صبا شاہ خان سے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments