ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت نے یوکرین میں اپنے شہریوں کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا

ممبئی : یوکرین میں پھنسے بھارتی شہری شدید پریشانی کا شکار ہوگئے ،بھارتی سفارتخانے نے فون سننا ہی بند کردیئے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرین میں پھنسے بھارتی شہری شدید پریشانی کا شکار ہوگئے ،بھارتی سفارتخانے نے فون سننا ہی بند کردیئے ہیں۔بھارتی طلبہ نے بنکرز کی ویڈیو جاری کردی،کچی آبادی سے بھی براحال، نہ کھانا، نہ پینا ہے، طلبہ رو رو کر دہائیاں دے رہے ہیں۔طالبہ نے کہا کہ ایک ایک کمرے میں 30،30 لوگ رہنے پر مجبور ہیں جب کہ بنکرز کے قریب بمباری اورفائرنگ سے ہم خوفزدہ ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں