ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بیت المقدس: جبل مکبر میں مسماری مہم کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج

مقبوضہ بیت المقدس: جبل مکبر کے باشندے اسرائیلی فوج کے مسماری نوٹس کے خلاف احتجاج کررہے ہیں

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج کی جانب سے بیت المقدس کے علاقے جبل مکبر میں مسماری مہم کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں سوہرہ قبیلوں اور جبل مکبر کے رہایشیوں نے نے متفقہ طور پر گھروں کی خود ساختہ مسماری کو مسترد کردیا۔ بیان میں کہا گیا کہ جبل مکبر کے لوگ اپنے گھروں کو اپنے ہاتھوں سے نہیں گرائیں گے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اسرائیلی فوج جبل مکبر کے رہایشیوں کو اپنے مکانات خود ہی مسمار کرنے کا تحریری نوٹس دیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں