ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جمہوریہ کونگو میں کشتی پر آتشزدگی، 20 افراد ہلاک

ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں غیر قانونی مسافروں کو لے جانے والی مچھیروں کی کشتی میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔

قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنشاسا کے قریب مالوکو بندرگاہ کے ساحل کے قریب غیر قانونی مسافروں اور ایندھن سے بھری ایک کشتی میں نامعلوم وجہ سے آگ لگ گئی۔

جس سے 20 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 11 افراد شدید زخمی ہوئے۔

پابندی عائد کیے جانے کے کشتی پر  آتش گیر مواد اور مسافر سوار تھے۔

چونکہ کانگو میں پکی سڑکوں کا فقدان  ہے، اس لیے جھیلوں اور ندیوں کو عام طور پر نقل و حمل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں